عرب میڈیا کے مطابق حماس نے یرغمالیوں کی رہائی مرحلہ وار کی، پہلے مرحلے میں 7 اور دوسرے مرحلے میں 13 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس آج 28 یرغمالیوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کرے گی، جبکہ 1700 فلسطینی قیدی بسوں کے ذریعے غزہ اور مغربی کنارے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کو جنوبی غزہ کے النصر اسپتال منتقل کیا جائے گا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جائے گی۔
آپ کا تبصرہ